Martyrs Of Pak Army | 11 Brave Pakistani Soldiers Who Received The Nishan-E-Haider | Nishan-E-Haider Holders List And Detail | Nishan-E-Haider

❤️نشانِ حیدر ❤️
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

پہلا نشان حیدر "کپٹن راجہ سرور شہیدؒ کا مقدر بنا.ﺟﺐ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ 27 جولائی1948
ﺍﻭﮌﯼ ﺳﯿﮑﭩﺮ کشمیر ﻣﯿﮟ ﺩﺷﻤﻦکیﺍﮨﻢ ﻓﻮﺟﯽچوکی پر پاکستانی جھنڈا لہرا کرجام شہادت حاصل کی.
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
دوسرا نشان حیدر میجر چودھری محمد طفیل شہیدؒ کو ملا 
جو17اگست 1958ء کو لکشمی پور (مشرقی پاکستان) کو دشمن سے واپس لے کر اپنا عہد وفا پورا کرنے کے بعد شہید ہوئے.
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
تیسرا نشان حیدر "راجہ عزیز بھٹی " شہیدؒ کا مقدر بنا. 
جوانوں کے ساتھ لاہور سیکٹرکے 
محاز پر اپنی پوزیشن پرڈٹے رہے. 12ستمبر 1965ء کو عزیز وطن کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوئے 
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
چوتھا نشان حیدر پائلٹ آفیسر "راشد منہاس" شہیدؒ کا مقدر بنا
جنھوں نے 20 اگست1971کو تربیتی
جیٹ طیارے ( T-33 )کوغدار "مطیع الرحمان" کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے ٹھٹھہ کے قریب زمین سے ٹکرا دیا .
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
پانچواں نشان حیدر میجر اکرام کا شہیدؒ مقدر بنا.
جو 13دستمبر 1971کو "ہلی"
مشرقی پاکستان( موجودہ بنگلہ دیش) کادفاع کرتے شہید ہوئے۔ انہوں نے دو ہفتے تک دشمن کو پاکستان کی سرزمین پر ایک انچ بھی آگے نہ بڑھنے دیا 
وہ بنگلہ دیش میں بوگرا کے مقام پر آسودۂ خاک ہیں۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
چھٹا نشان حیدر "شبیر شریف"
شہیدؒ کو ملا.جن کا تعلق اس خاندان(میجر عزیز بھئی ،کپٹن راجہ سرور،انکے ماموں تھے. جنرل راحیل شریف کے بھائی تھے ) سے ہے جھنوں نے وطن کے لیے سر پیش 
کیےجو 16دسمبر 1971ء کو گور مکھیرہ کے محاز پر شہید ہوئے.
انھوں نے دشمن کمانڈر(نارائن سنگھ) کی گن چھین کر اسے وصل جہنم کیا.
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ساتواں نشان حیدر " سپاہی سوارمحمد حسین جنجوعہ " شہیدؒ کا مقدر بنا.
جوانمردی کسی رینک سے مشرط نہیں ہوتی وہ ایک ڈرائیور تھے 
جو 10دسمبر 1971کو "ہرڑخورد"(سیالکوٹ)کے مقام پر شہید ہوئے۔
سیالکوٹ میں ظفر وال اور شکر گڑھ کے محاذ جنگ پر گولہ بارود کی ترسیل کرتے رہے، ان کی نشاندہی پر ہی پاک آرمی نے ہندوستان کی فوج کے 16 ٹینک تباہ کیے.
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
آٹھواں نشان حیدر "لانس نائیک محمد محفوظ" شہیدؒ کا مقدر بنا.
16 دسمبر کی جنگ بندی کے بعد 18دسمبر 1971ءکو پل کنجری کے علاقے کو دشمن نے واپس آسانی سے واپس لینا چاہا اور 
خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا تو وہ سیسہ پلائی بن گئے. شجاعت اور دلیری کی داستان رقم کر کے شہید ہوئے. 
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
نواں نشان حیدر "کرنل شیر خان" شہیدؒ کا مقدر بنا
ان کا رینک کپٹن تھا انکا نام 
تحریکِ آزادیِ کشمیر کے عظیم قائد، " کرنل شیر خان شہیدؒ" کے نام پر 
رکھا گیا تھا 8جون1999ء میں کارگل کے محاز پر شہید ہوئے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
دسواں نشان حیدر"حوالدار لالک جان" شہیدؒ کا مقدر بنا
7جولائی1999ءمیں کارگل کے محاز
(جس میں بھارت کو تابوتوں کی کمی پڑ گئی تھی) 17حملے ناکام بنا کرشہید ہوئے.
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
گیارہواں نشان حیدر (ہلال کشمیر)
نائیک سیف علی جنجوعہ شہیدؒ کو ملا. تحریکِ آزادیِ کشمیر میں شامل ہوئے 26اکتوبر 1948 کی جنگ بدھا کھنہ( پیرکلیوا ) کے مقام توپ کا گولہ کھا کر شہید ہوئے.
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اللّٰہ تعالٰی ان تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے.آمین

Martyrs Of Pak Army | 11 Brave Pakistani Soldiers Who Received The Nishan-E-Haider | Nishan-E-Haider Holders List And Detail | Nishan-E-Haider

Popular posts from this blog