Martyrs Of Pak Army | 11 Brave Pakistani Soldiers Who Received The Nishan-E-Haider | Nishan-E-Haider Holders List And Detail | Nishan-E-Haider
❤️نشانِ حیدر ❤️ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ پہلا نشان حیدر " کپٹن راجہ سرور شہیدؒ کا مقدر بنا.ﺟﺐ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ 27 جولائی1948 ﺍﻭﮌﯼ ﺳﯿﮑﭩﺮ کشمیر ﻣﯿﮟ ﺩﺷﻤﻦکیﺍﮨﻢ ﻓﻮﺟﯽچوکی پر پاکستانی جھنڈا لہرا کرجام شہادت حاصل کی. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ دوسرا نشان حیدر میجر چودھری محمد طفیل شہیدؒ کو ملا جو17اگست 1958ء کو لکشمی پور (مشرقی پاکستان) کو دشمن سے واپس لے کر اپنا عہد وفا پورا کرنے کے بعد شہید ہوئے. ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ تیسرا نشان حیدر " راجہ عزیز بھٹی " شہیدؒ کا مقدر بنا. جوانوں کے ساتھ لاہور سیکٹرکے محاز پر اپنی پوزیشن پرڈٹے رہے. 12ستمبر 1965ء کو عزیز وطن کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوئے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ چوتھا نشان حیدر پائلٹ آفیسر " راشد منہاس " شہیدؒ کا مقدر بنا جنھوں نے 20 اگست1971کو تربیتی جیٹ طیارے ( T-33 )کوغدار "مطیع الرحمان" کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے ٹھٹھہ کے قریب زمین سے ٹکرا دیا . ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ پانچواں نشان حیدر میجر اکرام کا شہیدؒ مقدر بنا. جو 13دستمبر 1971کو "ہلی...